میری بے فکری کی فکر تو میری سانسوں کا ہے ذکر تو ہم ہم قدم سے ہمراہ ہوئے اب ہمراہ سے ہم نوا ہوئے راہوں پہ تیری میں جاؤں بکھر اگر ساتھ میرے تو ہے ہم سفر میں نہ یہ سوچوں ہے جانا کدھر اگر ساتھ میرے تو ہے ہم سفر تیرے حوالے ہونا ہے مجھے یہ عاشقانہ اشارہ ہوا چپکے سے تیری تمنا جاگی چپکے سے یہ دل آوارہ ہوا بے رنگ ہے وہ جینا یہاں پہ کسی کا اگر نہ سہارا ہوا راہوں پہ تیری میں جاؤں بکھر اگر ساتھ میرے تو ہے ہم سفر میں نہ یہ سوچوں ہے جانا کدھر اگر ساتھ میرے تو ہے ہم سفر ایک ڈر دل میں، دل مشکل میں مانوں یا نہ مانوں میں تیری باتیں ایک پل یہ بھی لگتا ہے مجھ کو یہ باتیں چاہت کی سہ گاتیں دھیرے دھیرے تو میرے لفظوں میں آیا ہے تجھ کو ہی تو چپکے سے من میں لایا ہے دھیرے دھیرے تو میرے لفظوں میں آیا ہے تجھ کو ہی تو چپکے سے من میں لایا ہے راہوں پہ تیری میں جاؤں بکھر اگر ساتھ میرے تو ہے ہم سفر وعدے ہو، شیشے ہو، دھاگے ہو، سانسیں ہو ٹوٹے بنا وہ یوں کب تک رہ لیں گے فیکے اجالوں کے، خواب خیالوں کے جھوٹے کھلونوں سے کب تک بیھ لیں گے کیسے زخموں کو بتا مرہم کا ملتا اچانک پتا یہ مان لے، چاہت دنیا میں سب سے بہتر مرہم ہے، یار ہاں، راہوں پہ تیری میں جاؤں بکھر اگر ساتھ میرے تو ہے ہم سفر میں نہ یہ سوچوں ہے جانا کدھر اگر ساتھ میرے تو ہے ہم سفر باقی ابھی ہے سفر، ہم سفر ذرا دیر تو ساتھ چل دے اگر، ہم سفر