Agar Tum Mil Jao

Shreya Ghoshal

Composición de: Anu Malik/Roop Kumar Rathod/Sayeed Quadri/Mukesh Bhatt
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم

اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
تمہیں پا کر زمانے بھر سے
رشتہ توڑ دیں گے ہم

اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم

بنا تیرے کوئی دلکش
نظارہ ہم نہ دیکھیں گے
بنا تیرے کوئی دلکش
نظارہ ہم نہ دیکھیں گے
تمہیں نہ ہو پسند اسکو
دوبارہ ہم نہ دیکھیں گے

تیری صورت نہ ہو جس میں
تیری صورت نہ ہو جس میں
وہ شیشہ توڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم

تیرے دل میں رہیں گے
تجھ کو اپنا گھر بنا لیں گے
تیرے دل میں رہیں گے
تجھ کو اپنا گھر بنا لیں گے
تیرے خوابوں کو گہنوں کی طرح
خود پر سجا لیں گے

قسم، تیری قسم
قسم، تیری قسم
تقدیر کا رخ موڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم

تمہیں ہم اپنے جسم و جان میں
کچھ ایسے بسا لیں گے
تمہیں ہم اپنے جسم و جان میں
کچھ ایسے بسا لیں گے
تیری خوشبو اپنے جسم کی خوشبو بنا لیں گے

خدا سے بھی نہ جو ٹوٹے
خدا سے بھی نہ جو ٹوٹے
وہ رشتہ جوڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم

تمہیں پا کر زمانے بھر سے
رشتہ توڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
اگر تم مل جاؤ
زمانہ چھوڑ دیں گے ہم
    Página 1 / 1

    Letras y título
    Acordes y artista

    restablecer los ajustes
    OK