Bismillah

Anupam Amod

Continues after the ad

چاند زمین پہ آیا ہے
تو ہاتھ اٹھا کر بسم اللہ
اسے دل میں تو بھر لے
نظروں سے کر لے بسم اللہ

تو ملا تو رب ہے ملا
دل کا میرے تو ہی گواہ
تو گزارا، تو اشارہ
تو ہی ہے آبرو
اللہ ہو
اوو اللہ ہو اوو

کیا ہے مسئلہ
دل کیوں پھسلا
آج تک تو میرا تھا
تجھ کو دیکھے
ایسے دھڑکے
جیسے ہردم تیرا تھا

Continues after the ad

ہشر رانجھا میرا تھا
ہشر رانجھا میرا تھا
عشق کا صدقہ کر
دل ملا کے بسم اللہ

تو ملا تو رب ہے ملا
دل کا میرے تو ہی گواہ
تو گزارا، تو اشارہ
تو ہی ہے آبرو
اللہ ہو
اوو اللہ ہو اوو

چاندنی بن چاند بھی کیا
دیکھنے کی چیز ہے
تیرے بن ہوں ادھورا
دل تیرا مریز ہے

تو مجھے عزیز ہے
تو مجھے عزیز ہے
اوو راتوں میں شامل تو
دن شروع کر بسم اللہ
اسے دل میں تو بھر لے
نظروں سے کر لے بسم اللہ

تو ملا تو رب ہے ملا
دل کا میرے تو ہی گواہ
تو گزارا، تو اشارہ
تو ہی ہے آبرو
اللہ ہو
اوو اللہ ہو اوو

Song details

Composition: Rajat Arora and Anupam Amod

Did you see an error?

Enviar revisão

Related songs