Azadi
Archana Gore
Continues after the ad
ہمیں دیکھنی ہیں آزادی
ہر حال میں ہمیں دیکھنی ہے
ہمیں دیکھنی ہیں آزادی
ہمیں دیکھنی ہیں آزادی
ہر حال میں ہمیں دیکھنی ہے
ہمیں دیکھنی ہیں آزادی
Continues after the ad
سب تاج پڑے بے سودھ ہونگے
ہم اپنے حاکم خود ہونگے
بھارت ماں کی عظمت کو ہمیں
بنتے شہزادی دیکھنی ہے
ہمیں صبح آزادی دیکھنی ہے
ہمیں دیکھنی ہیں آزادی
ہر حال میں ہمیں دیکھنی ہے
ہمیں دیکھنی ہیں آزادی