Jeena Sikha De

Arijit Singh

Continúa después del anuncio

پھر وہی سے کر شروع
کی جہاں تونے ختم
داستانِ سفر روٹھ کر، ہو

یہ جو ہوں، وہ میں نہیں
کہ رہے میرے قدم
آ چلے پھر اُسی راہ پر

ای خدا، یار سے تو ملا دے
ہنسنا سیکھا دے، جینا سیکھا دے
رو رہا دل میرا بارشوں میں
ہنسنا سیکھا دے، جینا سیکھا دے

کیوں بے وجہ زندگی ہے
ڈونڈھے ذرا کیا نہیں ہے
دل کا جہاں دل لگےگا
میری خوشی تو وہیں ہے

Continúa después del anuncio

درد کا ہے ایک شہر
ہے وہاں میرا بھی گھر
جانے دے تو مجھے لوٹ کر

ای خدا، یار سے تو ملا دے
ہنسنا سیکھا دے، جینا سیکھا دے
ہو، پھر لکیریں نئی تو بنا دے
ہنسنا سیکھا دے، جینا سیکھا دے

شامیں وہی دن وہی ہے
سانسیں ہیں پر دل نہیں ہے
خوابوں کا میں کیا کرونگا
ان میں اگر تو نہیں ہے

ہو، ہے خفا کس بات پر
رُبارو آ بات کر
میں بکھر نہ جاؤں ہار کر

ای خدا، یار سے تو ملا دے
ہنسنا سیکھا دے، جینا سیکھا دے
ہو، ہے وہی تو میرا اس جہاں میں
ہنسنا سیکھا دے، جینا سیکھا دے

آ جینا سیکھا دے، ہو ہا

Información de la canción

Composición: Kunaal Vermaa y Ved Sharma

¿Los datos están equivocados?

Enviar revisión