Zaalim (feat. Payal Dev & Aditya Dev)

Badshah

    Continúa después del anuncio

    پڑی تیرے عشق میں جب سے
    نہ رہی کسی کام کی ظالم
    نہیں کوئی فکر مجھکو
    کسی انجام کی ظالم

    گنو سانسیں جپو مالا
    میں بس تیرے نام کی، ظالم
    پڑی تیرے عشق میں جب سے
    نہ رہی کسی کام کی، ظالم

    پڑی تیرے عشق میں جب سے
    نہ رہی کسی کام کی، ظالم
    نہیں کوئی فکر مجھکو
    کسی انجام کی، ظالم

    گنو سانسیں جپو مالا
    میں بس تیرے نام کی، ظالم
    پڑھی تیرے عشق میں جب سے
    نہ رہی کسی کام کی، ظالم

    اوے چوری تیری بادی
    ہاتھ لگا کے دیکھا نرم بڑی
    ہنڈرڈ ڈگری ہنڈرڈ ڈگریز
    گرم بڑی کرمجالی

    Continúa después del anuncio

    پگلی یہ ٹرپی الگ ہے
    مائنڈ میں لگا میرے چپ ہی الگ ہے
    ایک بار جو تھموں تیرا ہاتھ
    تو چٹیگا نہیں
    میری گرپ ہی الگ ہے

    تو حد سے باہر جا رہی ہے
    میں حد پار نہیں کرنا چاہتا
    باقی کچھ بھی کروا لے تو
    مجھے پیار نہیں کرنا آتا

    تجھکو بلاتی ہوں تو آئے کیوں نہ
    ساون ہے پھر بھی بادل چھائے کیوں نہ

    دہلیز میری پر تو
    ایک بار قدم رکھ دے
    مجھکو نہ اور تڑپا
    آ کام ختم کر دے

    تجھے پاگل بنا دوں گی
    نشہ ایسا چڑھا دوں گی
    ضرورت اب نہیں تجھکو
    کسی بھی جام کی ظالم

    پڑی تیرے عشق میں جب سے
    نہ رہی کسی کام کی، ظالم
    نہیں کوئی فکر مجھکو
    کسی انجام کی، ظالم

    گنو سانسیں جپو مالا
    میں بس تیرے نام کی، ظالم
    پڑھی تیرے عشق میں جب سے
    نہ رہی کسی

    It's your boy, Badshah

    نہ رہی کسی کام کی ظالم
    نہ رہی کسی کام کی ظالم
    نہ رہی کسی کام کی ظالم
    نہ رہی کسی کام کی ظالم

    Información de la canción

    Composición: Badshah

    ¿Los datos están equivocados?

    Enviar revisión