Allaah Bhi Hai Mallah Bhi Hai

Lata Mangeshkar

    Continúa después del anuncio

    الله بھی ہے مالاہ بھی ہے
    الله بھی ہے مالاہ بھی ہے
    کشتی ہے کی ڈوبی جاتی ہے
    الله بھی ہے مالاہ بھی ہے

    ہم ڈوب تو جائیں گے لیکن
    دونوں ہی پہ توہمت آتی ہے
    الله بھی ہے مالاہ بھی ہے

    Continúa después del anuncio

    ایک شمع گری ہے آندھی میں
    بجھتی بھی نہیں جلتی بھی نہیں
    شمشیرِ محبت کیا کہیے
    رکتی بھی نہیں چلتی بھی نہیں
    مجبور محبت رہ رہ کر
    ہر سانس ٹھوکر کھاتی ہے
    الله بھی ہے مالاہ بھی ہے

    ایک خواب نظر سا آیا تھا
    کچھ دیکھ لیا کچھ ٹوٹ گیا
    ایک تیر جگر پر کھایا تھا
    کچھ ڈوب گیا کچھ ٹوٹ گیا
    کچھ ڈوب گیا کچھ ٹوٹ گیا

    کیا موت کی آمد آمد ہے
    کیا موت کی آمد آمد ہے
    کیوں نیند سی آئی جاتی ہے
    الله بھی ہے مالاہ بھی ہے

    Información de la canción

    Composición:

    ¿Los datos están equivocados?

    Enviar revisión

    Canciones relacionadas