Cifra Club

Ishq Fitoori

Mohit Chauhan

Letra
Selo Cifra Club: esta cifra foi revisada para atender aos critérios oficiais da nossa Equipe de Qualidade.

در کھل گئے ہیں
جنت کے پھر سے
اڑنے لگے ہیں
ارمان دل کے

در کھل گئے ہیں
جنت کے پھر سے
اڑنے لگے ہیں
ارمان دل کے

اڑتے پرندے کئی بشندے
گپھلت میں پڑ گئے نہ
عشق فطوری، عشق فطوری

سویرے سویرے کپڑوں اپنے
چندن کی خوشبو رگد کے
کڑک دھوپ سر پے
چلے ہم تو گھر سے
محبت کی گاڑی پکڑ کے

سویرے سویرے کپڑوں اپنے
چندن کی خوشبو رگد کے
کڑک دھوپ سر پے
چلے ہم تو گھر سے
محبت کی گاڑی پکڑ کے

تیرے نام ہی بھرے شریعت
لکھی زندگی کی وصیت
تیرے نام ہی بھرے شریعت
لکھی زندگی کی وصیت

اڑتے پرندے کئی بشندے
گپھلت میں پڑ گئے نہ
عشق فطوری، عشق فطوری

باغوں باغچوں میں تتلی کا اڑنا
گلگنچے خوشبو لٹاتے
کھلے آسمان میں کھلی چاندنی ہے
تارے بھی ہیں تم-تماتے

باغوں باغچوں میں تتلی کا اڑنا
گلگنچ خوشبو لٹاتے
کھلے آسمان میں کھلی چاندنی ہے
تارے بھی ہیں تم-تماتے

راتوں کی یہ جگمگاہٹ
ہیں چاند کی مسکراہٹ

اڑتے پرندے کئی بشندے
گپھلت میں پڑ گئے نہ
عشق فطوری، عشق فطوری

Otros videos de esta canción

    Afinación de cifrado

    Afinador online

    OK