Continúa después del anuncio

عمر بھر کی تو تلاش ہے
زندگی تو ہے تو خاص ہے
تو ہے تو خوابوں جیسے دن
تو ہے تو رات افسانہ

کہ ہر لمحہ کرو ہنس کے
میرے رب کا میں شکرانہ

تو ہے ہمدم ہمدم ہے، جانا
میرے دل کا، میرے دل کا
تو ہے ہمدم ہمدم ہے، جانا
میرے دل کا، میرے دل کا

تو محرم محرم ہے، جانا
میرے دل کا، میرے دل کا
تو ہے ہمدم ہمدم ہے، جانا
میرے دل کا، میرے دل کا

Continúa después del anuncio

کچھ تو ہوا ہے ایسا
ہنس کے دھڑکتی ہے دھڑکن آجکل
لگتا ہے جادو کوئی
تونے ہی کیا ہو جیسے مجھ پہ آجکل

اجالوں سی خوبصورت ہنسی کو چوم لو
خیالوں کی سب باتیں پاس آکے بول دوں

رہے جو اک جیسا ہردم ہو
ہنسی موسم تو بن جانا
کہ ہر لمحہ کرو ہنس کے
میں اپنے رب کا میں شکرانہ

تو ہے ہمدم ہمدم ہے، جانا
میرے دل کا، میرے دل کا
تو ہے ہمدم ہمدم ہے، جانا
میرے دل کا، میرے دل کا

تو محرم محرم ہے، جانا
میرے دل کا، میرے دل کا
تو ہے ہمدم ہردم ہے، جانا
میرے دل کا، میرے دل کا

یہ بہار یارا ہے تم سے
خاکسار ہارا دل تم پہ
انتظار تیرا تھا مجھ کو کب سے
یارا، یارا

یہ بہار یارا ہے تم سے
خاکسار ہارا دل تم پہ
انتظار تیرا تھا مجھ کو کب سے
یارا، یارا

Información de la canción

Composición: Raj Shekhar, Vishal Mishra, Bixal y Vaibhav Pani

¿Los datos están equivocados?

Envíanos una revisión