Cifra Club

Paheli

Shreya Ghoshal

Aún no tenemos los acordes de esta canción.

تجھے قید کر لوں میں
اپنی ہنسی میں آ
پھر کہیں تو اڑ جائے نہ

میرا کھلونا تو
رکھ لوں چھپا کے میں
تجھے ڈھونڈ کوئی پائے نہ

تیری پرچائی
تجھے ہی تو آئی ہوں میں
مجھ سے تو زیادہ چاہیں کیا

تو ہے کوئی
پہیلی پہیلی پہیلی
ماں بن جا نا
تو میری تو میری تو میری

تو ہے کوئی
پہیلی پہیلی پہیلی
ماں بن جا نا
تو میری تو میری تو میری

تا را ری را را رو

کبھی لاگے میٹھی
تو کبھی لاگے تیخی
آئی نہ میری سمجھ

کبھی لاگے میری
تو کبھی پرائی
جاؤں میں ایسے الجھ

ایسا کوئی پل ہو
دنیا یہ دور ہو
چاہیں دل میرا کی تو
بیٹھے سرہانے
میرے بالوں کے سہلانے
جب تک نہ نیند آئے
تو کہیں بھی نہ جائے

نہ چھوڑنا
اکیلی اکیلی اکیلی
ماں بن جا نا
تو میری تو میری تو میری

تو ہے کوئی
پہیلی پہیلی پہیلی
ماں بن جا نا
تو میری تو میری تو میری

ہاں ہو
تا را ری را را رو

Otros videos de esta canción
    0 visualizaciones

    Afinación de los acordes

    Afinador en línea

    Ops (: Contenido disponible solo en portugués.
    OK