Cifra Club

Musafir

Jubin Nautiyal

Aún no tenemos los acordes de esta canción.

آسمان گھر ہے تیرا
زمین بستر ہے تیرا
مسافر جائے گا کہاں

آسمان گھر ہے تیرا
زمین بستر ہے تیرا
مسافر جائے گا کہاں

کھینچے تقدیر تجھے
سجے نہ بھید تجھے
مسافر جائے گا کہاں

آسمان گھر ہے تیرا
زمین بستر ہے تیرا
مسافر جائے گا کہاں

کھینچے تقدیر تجھے
سجے نہ بھید تجھے
مسافر جائے گا کہاں

خوابوں میں تراشے
نیندوں میں گنے
راستہ ہی نہ سمجھے
تو منزل کیا چنے

خوابوں میں تراشے
نیندوں میں گنے
راستہ ہی نہ سمجھے
تو منزل کیا چنے

خود سے یوں جدا ہوئے
خود خدا ہوئے
خود سے یوں جدا ہوئے
خود خدا ہوئے

آسمان گھر ہے تیرا
زمین بستر ہے تیرا
مسافر جائے گا کہاں

کھینچے تقدیر تجھے
سجے نہ بھید تجھے
مسافر جائے گا کہاں

آسمان گھر ہے تیرا
زمین بستر ہے تیرا
مسافر جائے گا کہاں

Otros videos de esta canción
    0 visualizaciones

    Afinación de los acordes

    Afinador en línea

    Ops (: Contenido disponible solo en portugués.
    OK