Cifra Club

Chaudhavi Shab (feat. A M Turaz & Sanjay Leela Bhansali)

Shreya Ghoshal

Aún no tenemos el cifrado de esta canción.

چودھویں شب کو کہاں
چاند کوئی ڈھلتا ہے
ہاں
چودھویں شب کو کہاں
چاند کوئی ڈھلتا ہے

ہائے پانی میں
ہائے پانی میں
کون جلتا ہے

چودھویں شب کو کہاں
چاند کوئی ڈھلتا ہے
چودھویں شب کو کہاں
چاند کوئی ڈھلتا ہے

درد ایسا کی ہنسی آتی ہے
سانس سینے میں پھنسی جاتی ہے
جسمیں کانٹے بچھے ہوں منزل تک
جسمیں کانٹے بچھے ہوں منزل تک
ایسے راستے پہ کون چلتا ہے

ہائے پانی میں
ہائے پانی میں
ہائے پانی میں
کون جلتا ہے

چودھویں شب کو کہاں
چاند کوئی ڈھلتا ہے
چودھویں شب کو کہاں
چاند کوئی ڈھلتا ہے

جیتا ہوا عشق
ہار بیٹھے ہیں
اسی طرح دل کو مار بیٹھے ہیں
جیسے ہمنے ملے ہیں ہاتھ اپنے
جیسے ہمنے ملے ہیں ہاتھ اپنے
ایسے ہاتھوں کو کون ملتا ہے

ہائے پانی میں
ہاں
ہائے پانی میں
کون جلتا ہے

چودھویں شب کو کہاں
چاند کوئی ڈھلتا ہے
چودھویں شب کو کہاں
چاند کوئی ڈھلتا ہے

Otros videos de esta canción

    Afinación de cifrado

    Afinador online

    OK